سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونا 700 روپے تولہ مہنگا کردیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 266 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی ہے .

.

.

متعلقہ خبریں