لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ خزانہ پنجاب نے پی ٹی آئی دور حکومت کے پروگرام احساس راشن پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ پرگرام سے مستحق شہریوں کو اشیاء خوردنوش کی خریداری پر 30 فیصد سبسڈی دی جارہی تھی۔ جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس پروگرام کی مد میں وفاق کو دئیے گئے 9 ارب روپے کے فنڈ واپس کرنے کا مطالبہ کردیا ہے تاہم مذکورہ پروگرام کا خاتمہ صوبائی کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا گیا ہے۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…