جھنگ(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ مسلم لیگ،پی ٹی آئی اورپیپلز پارٹی نے ہمیں آئی ایم ایف کاغلام بنادیاہے۔ بد قسمتی سے پاکستان کے فیصلے آئی ایم ایف کے دفاترمیں ہوتے ہیں ۔
گزشتہ روزجھنگ میں کارکنوں سے خطاب اور جماعت اسلامی کے دیرینہ کارکن پروفیسرگوہرصدیقی مرحوم کی اہلیہ کی وفات پرتعزیت کے بعدمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ مسلم لیگ،پی ٹی آئی اورپیپلز پارٹی تینوں جماعتیں امریکہ کی ایجنٹ اورغلام ہیں۔
ان تینوں بڑی پارٹیوں نے ہمیں آئی ایم ایف کاغلام بنادیاہے۔انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان کے فیصلے آئی ایم ایف کے دفاترمیں ہوتے ہیں۔آئی ایم ایف کاایک بابوپاکستان میں آکر پٹرول، ڈیزل، بجلی، گڑاورگندم کی قیمتیں طے کرتاہے۔کشمیربیچنے میں پرویزمشرف سے لے کرعمران خان اورشہباز شریف تک سب شامل ہیں
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…