پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟ ریحام خان کا احسن اقبال پر طنز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو ان کے چائے والے بیان پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا کہ پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟۔ریحام خان نے کہا کہ چائے پر کوئی مذاق نہیں ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے عوام سے چائے کی ایک ایک، دو دو پیالیاں کم پینے کی اپیل کی تھی۔

Recent Posts

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

19 mins ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

23 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

26 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

29 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

33 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

39 mins ago