کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایم ایس ایئر بلیو نے آج اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پہلی آزمائشی پرواز کا کامیاب انعقاد کیا۔
اس کے علاوہ اسکردو کی تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے سی کے علاوہ ایک ایئرلائن اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنا کمرشل آپریشن شروع کرنے والی ہے۔
یقیناً اس سے گلگت بلتستان کے علاقے کی سیاحت اور معیشت کو مزید فروغ ملے گا اور فضائی رابطے کی کمی کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
پی سی اے اے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دیتا ہے جو اس کامیاب آزمائشی پرواز کا حصہ تھے۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…