کراچی (قدرت روزنامہ)کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں جاری گراوٹ نے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے .
کرپٹوکرنسی کے حوالے سے خبریں دینے والی ویب سائٹ کوائن جیکوکے مطابق گزشتہ 7روزمیں بٹ کوائن کی قدر میں 27 فیصد سے زائد کی کمی ہوچکی ہے .
بٹ کوائن کی قدرگزشتہ روز18 ماہ کی کم ترین سطح 21 ہزارڈالرپرپہہنچ گئی . پی پی آئی کے مطابق بٹ کوائن کی قدرمیں اس سے پہلے اتنی بڑی کمی گزشتہ سال نومبرمیں ہوئی تھی .
. .