دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کریں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نےکہا ہے کہ اگر دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کریں گے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ ’’تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت ملی دوبارہ تیل اور بجلی کی قیمتی کم کریں گے،ملک چلانا کوئ پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا ہونا انتہائ اہم ہے آپ جیسے جاہل جو حکومتی اخراجات پر قابو نہی پا سکتے وہ توانائ کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں