دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کریں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نےکہا ہے کہ اگر دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کریں گے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ ’’تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت ملی دوبارہ تیل اور بجلی کی قیمتی کم کریں گے،ملک چلانا کوئ پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا ہونا انتہائ اہم ہے آپ جیسے جاہل جو حکومتی اخراجات پر قابو نہی پا سکتے وہ توانائ کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ…

1 min ago

عوام کو اب الف لیلیٰ کی کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ، سربراہ سے محروم جماعتوں کا ہمیشہ یہی انجام ہوتا ہے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی…

2 mins ago

کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…

5 mins ago

صادق عمرانی بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…

9 mins ago

حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد کرنے کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور…

12 mins ago

بی ایم سی واقعہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے لاٹھی چارج وشیلنگ کی تحقیقات کی جائے ،کلثوم نیاز بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…

14 mins ago