ایران کے سفیر نے الزام لگایا کہ امریکا نے پہلے شام، عراق میں داعش کو پالا اور اب افغانستان میں داعش کو لے کر آیا ہے . انہوں نے کہا کہ افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ منڈلا رہا ہے جس سے خطرناک صورت حال پیدا ہوجائے گی . سید محمد علی حسینی کا کہنا تھا کہ ایران مزید افغان مہاجرین نہیں لے سکتا اور نہ ہی لے گا . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں ایک فریق ہیں جو امن کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں .
جنگ اور جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سید محمد علی حسینی کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ جواد ظریف سے طالبان اور افغان حکومتی وفد کی ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی .
متعلقہ خبریں