(قدرت روزنامہ)پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں ایک فریق ہیں جو امن کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں۔
جنگ اور جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سید محمد علی حسینی کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ جواد ظریف سے طالبان اور افغان حکومتی وفد کی ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی۔
ایران کے سفیر نے الزام لگایا کہ امریکا نے پہلے شام، عراق میں داعش کو پالا اور اب افغانستان میں داعش کو لے کر آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ منڈلا رہا ہے جس سے خطرناک صورت حال پیدا ہوجائے گی۔
سید محمد علی حسینی کا کہنا تھا کہ ایران مزید افغان مہاجرین نہیں لے سکتا اور نہ ہی لے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…