اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب سے پاکستان آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز دمام سے اسلام آباد آرہی تھی کہ اڑان بھرتے ہی نوز وہیل بند کرتے ہوئے پائلٹ کو خرابی محسوس ہوئی۔
لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا ٹائر پھٹ گیا۔ کپتان نے مہارت سے طیارہ کنٹرول کرتے ہوئےلینڈ کرایا۔
پی کے 246 میں 200 سے زائدمسافر سوار تھے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہائی اسپیڈ ٹمپریچر کی وجہ سے نوزوہیل کی لیئر اتری ٹیک آف کےدوران پائلٹ کونوز وہیل میں خرابی محسوس ہوئی۔ترجمان نے بتایا کہ واقعہ 3روز قبل پیش آیا تھا طیارے کی اسلام آباد لینڈنگ کے بعد مکمل جانچ کی گئی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں واسا ملازمین کی جانب سے ایڈہاک الاونس کی عدم ادائیگی پر ہڑتال…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ملک میں قومیت کے نام…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انگلش کمنٹیٹر ناصر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مستونگ بم دھماکے میں کمسن بچوں کی موت، ہم پر قیامت ٹوٹی ہے سانحہ…
قلات(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے شاپنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر پنجگور میں بارڈر کی بندش کے بعد لوگ گے روزگار ہوکر…