اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ گرے لسٹ سے نکلنا پی ٹی آئی کی حکومت اور حماد اظہر کے سر ایک اور سہرا ہے۔
اب فیٹف سے نکلنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کیوں تبدیل ہوئی،گزشتہ دو سال میں مضبوط معاشی پالیسی
اور کورنا کیخلاف جنگ میں کامیابی ہماری حکومت کا خاصہ تھا۔ شوکت ترین نے ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ میاں صاحب عام آدمی پر
بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی ٹیم کو روس جانے دیں،ٹارگٹڈ سبسڈی متعارف کرائیں اور غیر ضروری اخراجات میں کمی لائیں۔انکا کہناتھاکہ
ریلیف فراہم کرنے کیلئے ایف بی آر کو ریونیو میں اضافہ کرنیکا کہیں۔واضح رہیکہ ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آج آخری روز ہے،اجلاس کے اختتام پر آج ممالک کے گرے لسٹ سے متعلق اسٹیٹس کا اعلان ہو گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…