غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا قابل نفرت عمل ہے،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہرنائی کے قریب مزدورں کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملہ کی مذمت

وزیراعلی کا دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

. غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانہ قابل نفرت عمل ہے

.

امن و ترقی کے دشمن دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے

دہشت گرد جلد قانون کی گرفت میں ہونگے .

. وزیراعلئ کا جابحق محنت کشوں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

وزیراعلی کی زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

. .

متعلقہ خبریں