وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کے بعد آئی بی کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کے بعد آئی بی کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی۔انٹیلی جنس بیورو آئی بی سول افسران کی تعیناتیوں اور ترقیوں کے لیے اسپیشل ویٹنگ ایجنسی مقرر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اہم تقرریوں ، تعیناتیوں، ترقیوں کے لیے آئی ایس آئی کو اسپیشل وینٹگ ایجنسی مقرر کیا گیا تھا۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹر سروسز ایجنسی کو خصوصی تصدیقی ایجنسی کا اختیار دیا گیا ۔آئی ایس آئی کو تمام پبلک آفس پبلک ہولڈرز آفیسرز کیٹگری کے لیے نامزد کیا گیا، آئی ایس آی کو اہم تقرریوں، تعیناتی ، ترقیوں میں اسپیکریننگ کے لیے بطور خصوسی ایجنسی نامزد کیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیرعظم شہباز شریف کی جانب سے اب ایک اور اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
شہباز شریف نے آئی ایس آئی کے بعد آئی بی کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی ہے۔ آئی ایس آئی کے ساتھ انٹیلی جنس بیورو آئی بی بھی سول افسران کی تعیناتیوں اور ترقیوں کے لیے اسپیشل ویٹنگ ایجنسی مقرر کی گئی ہے۔آئی بی بیرون ملک مخصوص تعیناتیوں کے لیے بھی اسپیشل ویٹنگ ایجنسی ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ آئی بی کو سرکاری طور پر اسپیشل ویٹنگ ایجنسی مقرر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے اس سے قبل آئی ایس آئی کو پبلک آفس ہولڈرز کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا گیا تھا۔ آئی ایس آئی کو تمام اہم افسران کی بھرتی، تقرری اور پروموشن کیلئے اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا درجہ دیا گیا تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے تحت آئی ایس آئی کو تمام اہم افسران کی بھرتی، تقرری اور پروموشن کیلئے اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا درجہ دیا گیا ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

4 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

4 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago