حکومت نے جسٹس قاضی فائز کیس کے 26 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کر رکھی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایف بی آر کو جائیدادوں کی تحقیقات اور کارروائی سے نہیں روکا جا سکتا . واضح رہے کہ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی . . .
(قدرت روزنامہ)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں حکومتی درخواست پر اعتراض عائد ہونے کے خلاف حکومت نے اپیل دائر کردی .
حکومت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر کے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کیس کی سماعت مقرر کرنے کی استدعا کی .
متعلقہ خبریں