(قدرت روزنامہ)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں حکومتی درخواست پر اعتراض عائد ہونے کے خلاف حکومت نے اپیل دائر کردی۔
حکومت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر کے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کیس کی سماعت مقرر کرنے کی استدعا کی۔
حکومت نے جسٹس قاضی فائز کیس کے 26 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کر رکھی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایف بی آر کو جائیدادوں کی تحقیقات اور کارروائی سے نہیں روکا جا سکتا۔
واضح رہے کہ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…