ملازمتوں میں اقلیتوں کے 5 فیصد کوٹے پر عمل کرائیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کے ملازمتوں میں کوٹے پر عمل کرانے کے عزم کا اظہار کردیا۔اسلام آباد میں اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ میں تھا تو اقلیتوں کے بہت سے کیسز سنے۔

انہوں نے کہا کہ ملازمتوں میں اقلیتوں کے 5 فیصد کوٹے پر عمل کرائیں گے۔چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید کہا کہ اقلیتوں کے عدالت میں حلف سے متعلق مسائل ہیں تو اٹارنی جنرل حل کریں۔

اُن کا کہنا تھا کہ میرے علم کے مطابق عدالت میں قرآن پر حلف صرف مسلمانوں سے لیا جاتا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بھی کہا کہ اقلیتوں سے حلف ان کی مذہبی کتاب پر لیا جاتا ہے۔

Recent Posts

بند کمروں میں بنایا گیا بجٹ عوام دشمن ہے، بی این پی عوامی

حب(قدرت روزنامہ)بی این پی عوامی ضلع حب کے آرگنائزر میر قدر ت اللہ ریکی نے…

6 mins ago

لاپتا افراد کے مسئلے میں سب سے زیادہ مشکلات خواتین کو درپیش ہیں، بلوچ وومن فورم

تربت(قدرت روزنامہ)پنجگور میں بلوچ وومن فورم کا قیام عمل میں لایا گیا، آرگنائزرنائید بلوچ اور…

12 mins ago

ہمارا سیاسی جدوجہد عوام کے حقوقِ ہیں، ڈھاڈر سے سبی تک گرین بسیں منظور کی جائیں گی، عبدالمجید بادینی

بولان(قدرت روزنامہ)جعفر آباد کے بعد ڈھاڈر مشکاف میرا دوسرا گھر ہے، علاقے اور عوام کے…

17 mins ago

مون سون بارشوں کا آغاز، ضلعی انتظامیہ حب حفاظتی اقدامات نہ کرسکی

حب(قدرت روزنامہ)مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا لیکن ضلع حب میں متوقع بارشوں کے…

30 mins ago

معاہدہ ختم ہونے کے باوجود قیمتی معدنیات لے جانے کیخلاف کمپنی کو بند کریں گے، دفاع فیروز آباد

خضدار(قدرت روزنامہ)دفاع فیروزآباد نے یکم جولائی سے چار جولائی تک بولان مائننگ انٹرپرائز کے گیٹ…

36 mins ago

پی بی 21 حب دریجی کے بوگس ووٹ مسترد کرکے عدالت نے عوامی مینڈیٹ کو احترام دیا، نیشنل پارٹی

حب(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق مئیر حب میر رجب علی رند نے…

41 mins ago