سعودی شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) سعودی شہزادے کے انتقال پر سعودی عرب کی فضاء سوگوار . تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی ہفتے کے روز انتقال کرگئے .

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں شاہی خاندان اور دیگر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی . سعودی شہزادے کے انتقال کے بعد سعودی عرب کی فضاء سوگوار ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں