ٴْ آرمی چیف کے قائم کردہ ’’کور سیل ‘‘ نے فیٹف کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ،شہباز شریف

‘اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل میں آرمی چیف کے قائم کردہ ‘کور سیل’ نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔

ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عسکری قیادت فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل پر مبارکباد کی مستحق ہے ، خصوصی طور پر آرمی چیف کے قائم کردہ ’’کور سیل ‘‘نے پاکستان کی اہم کامیابی میں کلیدی کرداراداکیا، میں ملٹری ٹیم کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے اور اس سے پاکستان کو مزید کامیابیاں ملیں گی،انہوں نے مزید کہا کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کی کوشش کے لیے اسی ٹیم ورک اور جذبے سے معیشت کی بحالی کیلئے بھی کام جاری ہے، قوم کو مایوسی اور معاشی ابتری سے نکال کر تعمیر، ترقی اور خوشحالی کی طرف واپس لائیں گے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…

8 mins ago

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

14 mins ago

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…

29 mins ago

جھل مگسی، دو گروپوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق ، بچہ زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…

35 mins ago

وندر سے ایک شخص لاپتہ

لسبیلہ(قدرت روزنامہ)لسبیلہ کے شہر وندر سے ایک شخص کو لاپتہ کر دیا گیا، اس حوالے…

41 mins ago

جعفرآباد،محبت شاخ میں مسلح افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

جعفرآباد(قدرت روزنامہ)جعفرآبادکے علاقے محبت شاخ میں مسلح افرادکی فائرنگباپ بیٹا جاں بحق۔ملزمان فرارپولیس نے لاشوں…

48 mins ago