آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیداکردہ ہیں‘مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل ان کے اپنے خلاف احتجاج ہے .

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیداکردہ ہیں .

جو بطور وزیر اعظم کہتا تھا کہ میں آلو پیاز کی قیمت پتہ کرنے نہیں آیا اس کو اچانک سب یاد آ گیا ہے،اس سے بڑی منافقت کوئی نہیں .

. .

متعلقہ خبریں