راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے، اکثریتی ضمانتوں پر50 وزیر بھی اسمبلی نہیں جاتے، یہ ہندوستان سے تجارت کے لئے مرے جارہے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، اس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت ،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…