اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسزکی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ شہرِ اقتدار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 ہزار 98 ٹیسٹ کیے گئے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں 1 لاکھ 35 ہزار 745 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں اب تک کُل 1 ہزار 24 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…