ترکی کے ہسپتال سے حریم شاہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

انقرہ(قدرت روزنامہ) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی کے ہسپتال سے نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ حالیہ دنوں میں اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمرا ہ ترکی میں قیام پذیر ہیں ،جہاں سے وہ اکثر و بیشتر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جن میں کچھ ویڈیوزبہت زیادہ بولڈ ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل بھی دیکھنے کو ملتا ہے ۔

حال ہی میں ان کے انسٹا گرام اکاونٹ پر ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہو کہ وہ ایک ہسپتال میں ہیں اور نرس انہیں انجیکشن لگانا چاہتی ہیں جس پر وہ ڈرتے ہوئے انہیں کہتی ہیں کہ انجیکشن بازو پر لگا دیں لیکن نرس بازو پر انجیکشن لگانے سے انکار کر دیتی ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سیاسی شخصیات کے ساتھ اپنے تنازعات اور اپنے بولڈ اقدامات اور بیانات کی کثرت کی وجہ سے کافی مشہور ہیں .

حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو ہسپتال سے جاری کی گئی جس میں وہ مختلف قسم کے ٹیسٹ کروا رہی ہیں اور کہتی ہیں کہ ٹیسٹ ضروری ہیں ، لیکن ان کی جانب سے بیماری کے بارے میں نہیں بتایا گیا کہ بیماری کیا ہے اور اس کی نوعیت کی قسم کی ہے ۔

Recent Posts

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

17 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

32 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

39 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

48 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

55 mins ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

1 hour ago