اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ میں پانی کی کمی کا بحران چند روز میں ختم ہونے کا امکان ہے۔
ارسا کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں سے دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔تازہ صورتِ حال کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 16 ہزار کیوسک ہو گئی۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 33 ہزار 400 کیوسک ہو گئی ہے۔ارسا کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چشمہ بیراج پر پانی کی آمد 1 لاکھ 27 ہزار کیوسک ہو گئی ہے۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ ڈیموں میں پانی کی آمد بڑھنے سے سندھ میں پانی کی صورتِ حال بہتر ہو جائے گی۔
لاہور (قدرت روزنامہ )چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…