عارف والا،جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑابھائی جاں بحق، دوسرا بھائی شدیدزخمی ہوگیا

عارف والا (قدرت روزنامہ) جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑابھائی جاں بحق، دوسرا بھائی شدیدزخمی ہوگیا .

موضع ارجنکا میں جائیداد کے تنازعہ پر سعید احمد نے گھر میں فائرنگ کرکے بڑے بھائی نذیراحمد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جبکہ دوسرا بھائی شبیراحمد ولد درمحمد لکھوکا جوئیہ زخمی ہوگیا .

قاتل سعید احمدکوگرفتارکرلیا گیا . تھانہ احمدیار پولیس نے ڈیڈ باڈی اور زخمی کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے .

. .

متعلقہ خبریں