عارف والا (قدرت روزنامہ) جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑابھائی جاں بحق، دوسرا بھائی شدیدزخمی ہوگیا۔
موضع ارجنکا میں جائیداد کے تنازعہ پر سعید احمد نے گھر میں فائرنگ کرکے بڑے بھائی نذیراحمد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جبکہ دوسرا بھائی شبیراحمد ولد درمحمد لکھوکا جوئیہ زخمی ہوگیا ۔قاتل سعید احمدکوگرفتارکرلیا گیا ۔تھانہ احمدیار پولیس نے ڈیڈ باڈی اور زخمی کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی اور وسطی علاقوں میں…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسے…
لاہور(قدرت روزنامہ) ضلعی حکومت کی طرف سے مینار پاکستان جلسے کے معاملے میں اہم پیش…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی…
پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…