ڈریگن اصلی مخلوق تھی یا صرف فلموں کا تصوراتی جانور؟ آسٹریلیا سے ایسے شواہد مل گئے کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

کنبرا(قدرت روزنامہ) ڈریگن ایک افسانوی جانور ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ڈائنوسارز کی طرح یہ بھی کبھی ہماری اس دنیا میں رہا کرتے تھے۔ ان کے بارے میں کئی طرح کی باتیں کہی جاتی ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ منہ سے آگ نکالتے تھے۔ اب ماہرین نے آسٹریلیا سے واقعی ڈریگن کی باقیات دریافت کر لی ہیں۔ دی سن کے مطابق یہ باقیات آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ سے یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے ماہرین نے دریافت کی ہیں۔

یونیورسٹی آف کوئینز لینڈ کے ٹم رچرڈز نے بتایا ہے کہ ”اس ڈریگن کا منہ نیزے جیسا جبکہ پروں کا پھیلاﺅ 60 میٹر ہے۔ اس کے صرف منہ کی لمبائی ایک میٹر سے زائد ہے ، جس میں 40دانت ہیں،منہ کی یہ ساخت اس اڑنے والے شکاری حشراتی جانور کو اڑتے ہوئے مچھلی اور چھوٹے ڈائنوسارز کا شکار کرنے میں مدد دیتی تھی۔اس ڈھانچے سے ڈریگن کی ویسی ہی شکل سامنے آئی ہے جیسی ہم اب تک اس کی افسانوی تصویر میں دیکھتے آئے ہیں۔ ڈریگن کی ان باقیات پر مزید تحقیق جاری ہے۔“

Recent Posts

نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل

پشاور (قدرت روزنامہ) پشاو کے نامور خواجہ سرا ڈولفن ایان کی سوشل میڈیا پر برہنہ…

9 mins ago

’آپ میرے مسکرانے کی وجہ ہو‘، ثانیہ مرزا کا پیغام کس کے نام؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کو…

9 mins ago

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 65 روپے کمی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں…

13 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات آج کتنی سستی ہونے کا امکان؟مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کی توقع…

16 mins ago

عتیقہ اوڈھو نے فہد مصطفیٰ کی ماں کا کردار کرنے کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی وپر نشر ہونے والے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’کبھی…

16 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش…

19 mins ago