کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کوارٹرز کراچی کے رہائشی افراد کی دیرینہ خواہش پوری کردی ہے۔
سما نیوز کے مطابق پاکستان کوارٹرز کراچی کی لیز 26 سال پہلے ختم ہو چکی تھی. اس دوران کتنی حکومتیں آئیں اور گئیں لیکن کسی نے بھی اس مسئلے پر توجہ نہیں دی۔آج وزیراعظم نے اس حوالے سے سندھ حکومت کو 46 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا جس پریہ رقم ادا کردی گٹی ہے اور پاکستان کوارٹرز کراچی کے رہائشی افراد کو 60 سال کی لیز مل گئی ہے۔
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…