ملک بھر میں مزید بارشوں کی توقع۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے د یگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ پنجاب صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اورگوجرانوالہ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ
بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخواصوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ تاہم ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہستان ،بونیر،دیر،سوات اورکرم میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔سندھ صوبہ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ کراچی ، ٹھٹھہ اوربدین میں ہلکی بارش بوندا باندی کی توقع ہے۔بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے ۔

Recent Posts

ایک نئی تاریخ، بلوچستان حکومت کی تعلیمی اصلاحات کو دوسرے صوبوں میں سراہا اور اپنایا جاررہا ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمیں الف انار اور…

1 min ago

بلیدہ،لاپتہ مسلم عارف بازیاب

بلیدہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق 15 سالہ مسلم…

9 mins ago

وفاقی وزارتوں اور محکموں کی 6500 سے زائد پوسٹیں ختم کردی گئیں

اسلامآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے…

22 mins ago

آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی…

28 mins ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت…

41 mins ago

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس…

49 mins ago