ایک عورت کے پائوں کی نشان ، پاکستان کے اہم شہر میں دفنائے گئے بچے کی لاش اچانک غائب ہوگئی ، پھر کیا ہوا ؟ لرزہ خیز خبر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بورے والا تھانہ صدر کی حدود 513 /ای بی میں گزشتہ روز 8دن کا دفنائے جانے والے کمسن بچے کی نعش قبر سے غائب . علاقہ میں خوف حراس پولیس نے موقع دیکھ کر کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود 513/ای بی میں گزشتہ روز دفن کیے جانے بچے کی نعش رات گئے نامعلوم افراد نکال کر لے گیے جب صبح گھر والے بچے کی قبر پر فاتح خوانی کے لیے گیے تو قبر کھلی تھی اور بچے کی نعش غاہب تھی جس پر لواحقین اشفاق اور افضل نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جایے وقعہ کا معائنہ کیا اور امام مسجد کو بلا کر قبر کو بند کر کے ملزمان کی تلاش جاری کر دی جائے وقعہ پر ایک عورت اور ایک مرد کے پاوں کے نشانات ہیں اور گاڑی کے ٹائروں کے نشانات بھی نمایاں ہیں .

علاقہ بھر میں شدید خوف ہراس کی فضا ہے اہل دیہہ نے احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے . .

متعلقہ خبریں