ایک عورت کے پائوں کی نشان ، پاکستان کے اہم شہر میں دفنائے گئے بچے کی لاش اچانک غائب ہوگئی ، پھر کیا ہوا ؟ لرزہ خیز خبر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بورے والا تھانہ صدر کی حدود 513 /ای بی میں گزشتہ روز 8دن کا دفنائے جانے والے کمسن بچے کی نعش قبر سے غائب ۔علاقہ میں خوف حراس پولیس نے موقع دیکھ کر کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود 513/ای بی میں گزشتہ روز
دفن کیے جانے بچے کی نعش رات گئے نامعلوم افراد نکال کر لے گیے جب صبح گھر والے بچے کی قبر پر فاتح خوانی کے لیے گیے تو قبر کھلی تھی اور بچے کی نعش غاہب تھی جس پر لواحقین اشفاق اور افضل نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جایے وقعہ کا معائنہ کیا اور امام مسجد کو بلا کر قبر کو بند کر کے ملزمان کی تلاش جاری کر دی جائے وقعہ پر ایک عورت اور ایک مرد کے پاوں کے نشانات ہیں اور گاڑی کے ٹائروں کے نشانات بھی نمایاں ہیں ۔علاقہ بھر میں شدید خوف ہراس کی فضا ہے اہل دیہہ نے احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

Recent Posts

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر…

59 mins ago

اسلام آباد پولیس کی شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شہر اقتدار کی مثالی پولیس جرائم میں ملوث ہونے بعد رشوت لینے…

1 hour ago

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

2 hours ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران…

2 hours ago

لاہور میں ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکالنے کی کامیاب سرجری

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

2 hours ago

ایکس کی بندش؛ سندھ ہائی کورٹ نے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے…

2 hours ago