سعودی اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کوبڑی اجاز ت مل گئی

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب نے اقامہ رکھنے والے تمام غیر ملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی ہے لیکن یہاں بھی کچھ شرائط عائد کی گئیں ہیں ۔ سب سے پہلے جو شخص جائیداد خرید رہاہے اس کا اقامہ درست اور تجدید شدہ ہو اور سعودی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق جائیداد خریدنے والے کو جائیداد سے متعلق تمام معلومات سرکاری دستاویزات کی کاپی کے ساتھ متعلقہ دفتر میں جمع کروانی ہوگی ۔صرف یہی نہیں بلکہ یہ بھی
کہا گیا ہے کہ کوئی غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد نہیں خرید سکے گا اور جائیداد خریدنے والے کے نام کوئی دوسری جائیداد نہیں ہوئی چاہے مزید یہ کہ یہ جائیداد صرف رہانشی مقاصد کیلئے خریدی جا سکتی ہے کاروبار یا کسی بھی اور مقصد کیلئے نہیں، اور جائیداد خریدنے کیلئے ایسا اقامہ قابل قبول نہیں ہوگا جس کی مدت ختم ہوچکی ہو۔درخواست دینے کا طریقہ۔ابشر اکاؤنٹ لاگ ان کریں، پھر مانی اکاؤنٹ پر جائیں ، سروس کا کلک کریں اور آخر میں جنرل سروس پر جا کر غیر منقولہ جائیداد پر کلک کریں اور درخواست کے ساتھ خریدی جانے والی جائیداد کی مکمل تفصیل، اور اسکی ملکیتی دستاویزات اور تصویر منسلک کرنا انتہائی ضروری ہے۔

Recent Posts

بلیدہ،لاپتہ مسلم عارف بازیاب

بلیدہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق 15 سالہ مسلم…

6 mins ago

وفاقی وزارتوں اور محکموں کی 6500 سے زائد پوسٹیں ختم کردی گئیں

اسلامآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے…

20 mins ago

آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی…

25 mins ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت…

38 mins ago

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس…

47 mins ago

27 ویں ترمیم کے معاملے پر ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں نوک جھونک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نون لیگ کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے…

55 mins ago