آپ لوگوں کوشرم آنی چاہیے ۔۔کیالندن رہائش گاہ کے باہرنعرے لگاتے پاکستانی شہری کایہ عمل صحیح تھا؟اپنی رائے کااظہارکریں

(قدرت روزنامہ)سیاست دان ویسے توکئی مرتبہ عوام کے غصے کاشکار بن جاتے ہیں کبھی کسی عوامی مرکز پرتوکبھی الیکشن مہم کے دودران ان سب میں ایک سیاست دان اس غصے کاشکاربن جاتاہے جواسے سرکارپرنکالناچاہیے ۔پاکستان کی سیاسی جماعتیں بھی اس عوامی غصے کاشکارہوچکی ہیں اورہورہی ہیں ۔ایساایک واقعہ گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ دوبارہ پیش آیاہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی لندن میں رہائش گاہ کے باہرایک شخص مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کوچور چور کہہ کرمخاطب
کررہاتھااس شخص کاغصہ اس حد تک تھاکہ وہ بے ساختہ مریم نواز کوچورکہہ رہاتھا۔لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے نیچے ایک پاکستانی نے اس وقت توجہ حاصل کرلی جب وہ مریم نواز کے پاپاکوچورکہہ کرمخاطب کررہے تھے۔ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ لندن رہائش گاہ کے باہرنواز شریف کے گارڈ نے پاکستانی شخص سے اس طرح کے عمل کوروکنے کوکہاجس پرپاکستانی شخص آپے سے باہرہوگیاشاید وہ یہ پاکستانی اپنے آپ کوپاکستان میں سمجھ رہاتھاجب ہی اس طرھ آزادانہ طورپر نعرے بازی کررہاتھا۔کیاپاکستانی شہری کایہ عمل صحیح تھا؟ ہوسکتا ہے پاکستانی ہونے کے ناطے اس شخص کے جذبات اپنے ملک سے متعلق زیادہ ہوں مگر اس طرح ایک پاکستانی کی حیثیت سے سوائے پاکستان کو بدنام کرنے کے اور کچھ حاصل نہیں ہوا۔ اگر چہ نواز شریف اور ان کی بیٹی کے حوالے سے خبریں منفی ہوتی ہیں مگر جس طرح نعرے بازی کی جاتی ہے اس سے پاکستان کی ساکھ کافی متاثر ہوتی ہے۔

Recent Posts

بلیدہ،لاپتہ مسلم عارف بازیاب

بلیدہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق 15 سالہ مسلم…

6 mins ago

وفاقی وزارتوں اور محکموں کی 6500 سے زائد پوسٹیں ختم کردی گئیں

اسلامآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے…

19 mins ago

آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی…

25 mins ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت…

38 mins ago

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس…

46 mins ago

27 ویں ترمیم کے معاملے پر ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں نوک جھونک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نون لیگ کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے…

54 mins ago