عوام کے لیے بری خبر۔۔۔اب پانی یابورنگ کروانے کے لیے بھی حکومت کوپیسے دینے ہوں گے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی جوملک کاسب سے بڑاشہرہے ۔حکومت پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شہرکی آبادی ایک کروڑ پچاس لاکھ سے زائد ہے ۔مگر پاکستا ن کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کہلائے جانے والاشہرکئی مسائل کاشکارہے ۔جس میں سب سے بڑامسئلہ صاف پانی کاہے ۔شہرمیں پانی کی کمی کی وجہ سے شہری زیرزمین پانی نکالنے پرمجبورہیں ۔تاہم رپور ٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدار ت میں ہونیوالے اجلاس میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ زیرزمین پانی نکلنے
پرایک روپے فی لیٹر قیمت وصول کی جائے ۔تاہم ٹیکس وصول کرنے کے حوالے سے طریقہ کار پرکوئی حتمی فیصلہ نہیں لیاجاسکااوراس بات کی بھی وضاحت نہیں ہے کہ کس شخص نے کتنی مقدارمیں پانی نکالاہے ۔رپورٹ کے مطابق کراچی کوروزانہ 750ملین گیلن پانی فراہم کیاجاتاہے جوکہ انڈس رپور اورحب ڈیم سے آتاہے تاہم کراچی سیوریج بورڈ کی صلاحیت میں کمی کی وجہ سے کراچی کوتقریباً 500ملین گیلن پانی کی ترسیل ہوپاتی ہے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago