ہاں ہماری طلاق ہوچکی ہے ،وہ سرکادردتھی ۔۔۔نمرہ خان کے سابق شوہر نے طلاق سے متعلق بتادیا

(قدرت روزنامہ)ملک کی ناموراداکارہ نمرہ خان گزشہ برس برطانیہ میں مقیم پاکستانی راجہ اعظم کے ساتھ رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئیں ۔انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ شادی کی تصاویرپوسٹ کی تھیں اورباضابطہ طور پراپنی شادی کااعلان کیاتھا۔آگے شادی کے بعد بھی مداحوں نے نمرہ خان کواپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئرکرتے دیکھاگیاتھا۔نمرہ خان شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ برطانیہ چلی گئیں ۔نمرہ برطانیہ سے شوہرکے ساتھ خوشگوار تصاویرپوسٹ کررہی تھیں لیکن کچھ دنوں بعد
مداحوں نے انسٹاگرام پران کی اذدواجی زندگی کے حوالے سے مکمل خاموشی دیکھی ۔اداکارہ کی جانب سے چہرے پرزخموں کے ساتھ تصاویر بھی انسٹاگرام پرشیئرکی گئی تھیں جس سے مداحوں میں تجسس پیداہواتھا۔بعد میں نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پراپنی علیحدگی کے بارے میں کھل کرکہاانہوں نے حالیہ شو میں اپنی طلاق سے متعلق بھی بات کی لیکن کچھ ظاہرنہیں کیاتھا۔حا ل ہی میں شوبز اداکارہ وماڈل نمرہ خان کے سابق شوہر کی ایک چیٹ ویڈیویوٹیوب پرمنظرعام پرآئی ہے جہاں انہوں نے واضح الفاظ میں اپنی طلاق کے بارے میں بتایا۔انہوں نے نمرہ خان کے بارے میں غیرمہذب الفاظ کااستعمال بھی کیا۔راجہ اعظم نے کہاکہ ہاں ہم طلاق یافتہ ہیں ۔میں نے اسے طلاق دی کیونکہ میں یہی چاہتاتھامیں نے اسے چھٹکاراپایا وہ سرکادردتھی۔نمرہ خان کے سابق شوہر نے مزیدکہاکہ وہ یہ نہیں کہیں گے کہ وہ سردرد کاشکارہے لیکن وہ مطابقت نہیں رکھتے تھے ۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

2 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

2 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

2 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

2 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

2 hours ago