ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی،نجی ٹی وی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز منگل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ( ن) کے رہنماشاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار ہو گئی، شاہد خاقان عباسی نے رانا تنویر کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا کہ آپ کو کیا ضرورت تھی ٹی وی پر آکر اس طرح بولنے کی جس پر رانا تنویر نے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیا کہ عباسی صاحب آپ پارٹی لائن خراب کرر ہے ہیں
جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی لائن وہی ہے جونواز شریف کی ہے نواز شریف اور شہباز شریف آج منع کردیں تو میں کسی بھی ٹاک شو میں نہیں جائوں گا ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی تکرار سن کر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب آٹپکیں اور مداخلت کرتے ہوئے دونوں کے درمیان معاملے کو سلجھایا

Recent Posts

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر…

59 mins ago

اسلام آباد پولیس کی شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شہر اقتدار کی مثالی پولیس جرائم میں ملوث ہونے بعد رشوت لینے…

1 hour ago

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

2 hours ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران…

2 hours ago

لاہور میں ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکالنے کی کامیاب سرجری

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

2 hours ago

ایکس کی بندش؛ سندھ ہائی کورٹ نے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے…

2 hours ago