لاہور ہائیکورٹ: جہانگیر ترین کو چینی مرضی کی قیمت پر فروخت کرنے کی مشروط اجازت

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی دو شوگر ملوں کے خلاف ایف بی آر کو کارروائی سے روکتے ہوئے جہانگیر ترین کو اپنی ملوں کی چینی اپنی مرضی کی قیمت میں فروخت کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے . عدالت عالیہ نے گزشتہ روز جہانگیر ترین کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم جاری کیا .

. .

متعلقہ خبریں