لاہور، برائیلر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا . جس کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 186 روپے فی کلو سے بڑھ کر 190 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 151 روپے فی درجن پر مستحکم رہی .

.

متعلقہ خبریں