”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ‎سے سوال پوچھا کہ آپ سندھ میں ایڈ ہاک جج کی تعیناتی کے حق میں ہیں ۔ سوال کے جواب میں فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ مطیع اللہ جان صاحب جب بھی آپ میرے سامنے آتے ہیں تو میں آپ کو دیکھ کر أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ، بسم اللہ

الر حمن الرحیم پڑھتا ہوں۔ معروف صحافی نے پھر سوال پوچھا لیا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو ایڈہاک جج کے حق میں ہیں یا نہیں ۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

13 mins ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

27 mins ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

31 mins ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

50 mins ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

2 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

2 hours ago