لیسکو کی جانب سے لاہور لوڈشیڈنگ فری شہر قرار

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حالیہ بارشوں کے باعث موسم خوشگوار ہونے پر لیسکو نے شہر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ لیسکو نے بجلی کی ڈیمانڈ 3700 میگا واٹ اور سپلائی 3600 میگاواٹ ہونے پر بجلی کی لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور لاہور شہر کو لوڈشیڈنگ فری شہر قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لیسکو کو رسد اور سپلائی کے درمیان 100 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں شہر کے مضافاتی علاقوں میں 24 گھنٹوں میں سے صرف 1 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

12 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

22 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

30 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

38 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

45 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

53 mins ago