“کوکو مو” وزیر خزانہ نے صرف اپنی کمپنی کو درآمدات میں ریلیف دیا ہے، سینیٹر کامل علی آغا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر کامل علی آغا نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ’’کوکو مو‘‘ وزیر خزانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کوکو مو وزیر خزانہ کو صرف اپنی کمپنی پر دھیان ہے کہ اس کا میٹریل سستا درآمد ہو اسی طرح انہوں نے ڈیری ملک کے میٹریل پر بھی رعایت دی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے بے نظیر بھٹو کے دور میں مہنگے بجلی گھروں پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ یہ مغربی مفادات کی تکمیل ہے اور اس کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت نے 16 کے قریب مہنگے بجلی بھر لگائے، اگر اس وقت بے نظیر بھٹو نے کمیشن لیا تھا تو مسلم لیگ ن کی حکومت نے بھی کمیشن لی ہے۔

انہوں نے کہاکہ جن کو بیرون ملک ڈالر کی صورت میں کمیشن ملتا ہے یہ کسی صورت بھی ملک میں بجلی سستی نہیں کریں گے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

12 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

35 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

45 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

53 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

1 hour ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

1 hour ago