وہ شخص جو رابی پیرزادہ سے 1 لاکھ روپے لے کر غائب ہوگیا، تصویر جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رابی پیر زادہ نے ایک نوجوان کی دھوکہ دہی کا خلاصہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ایک نوجوان کی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ’’اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلئے ایک لاکھ روپے لیے اور بھاگ گیا۔ رابی پیر زادہ کا کہنا تھاکہ اس ملک میں کس پر یقین کریں،انہیں شرم نہیں آتی ۔ رابی پیر زادہ کا مزیدکہنا تھا کہ ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے ۔اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں۔

اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلیے ایک لاکھ روپے لیے۔ اور بھاگ گیا۔ اس ملک میں کس پر یقین کریں۔ انہیں شرم نہیں آتی ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے ۔اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

8 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

18 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

26 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

34 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

41 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

49 mins ago