اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر 49سینٹ کی کمی آئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل 105ڈالر 3سینٹ فی بیرل پر ٹریڈکر رہا ہے جبکہ برطانوی خامل تیل کی قیمت میں 4ڈالر 33سینٹ کی کمی آئی جس کے بعد برطانوی خام تیل 110ڈالر 32سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ جبکہ سونے کی قیمت میں 8ڈالر 60سینٹ کی کمی کے بعد فی اونس قیمت 1824ڈالر 38سینٹ ہو گئی ہے ۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…