عثمان بزدار کے چار بھائیوں نے بھی گرفتاری سے بچنے کے لئے قدم اٹھا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے چار بھائیوں نے بھی گرفتاری سے بچنے کے لئے قدم اٹھا لیا، نیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن کیس میں گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر چاروں بھائیوں نے عبوری ضمانت کروا لی ہے، عدالت نے 27 جون تک عبوری ضمانت منظوری کی ہے، سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارے گھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جاسکتا، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی .

.

.

متعلقہ خبریں