لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے چار بھائیوں نے بھی گرفتاری سے بچنے کے لئے قدم اٹھا لیا، نیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن کیس میں گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر چاروں بھائیوں نے عبوری ضمانت کروا لی ہے، عدالت نے 27 جون تک عبوری ضمانت منظوری کی ہے، سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارے گھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جاسکتا، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…