لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی . عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی پر خارج کی .
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نیاپیل پر فیصلہ سنایا . عدالت کے بار بار کال کرنے پراداکارہ کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے عدالت نے اپیل کو عدم پیروی کی بنا پرخارج کردیا . اداکارہ میرا نے سیشن عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا .
. .