عمران خان جب اسٹیج سے گرے تو مجھے کیا کہا تھا؟ یوسف رضا گیلانی نے سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینٹ اجلاس کے دوران انکشاف کرتے ہوئےکہا ہے کہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ہماری تیاری نہیں ہمیں نہیں آنا چاہیے تھا ۔ یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ جب عمران خان کیساتھ گرنے کا حادثہ ہوا تھا

تو میں ان کی عیادت کیلئےگیا تو اس وقت مجھے سے انہوں نے پوچھا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے ،یہ 2013ء کی بات ہے

میں نے ان سے کہا کہ آپ کو حکومت میں نہیں آنا چاہیے کیونکہ جو کے پی کے کی حکومت ہے اس میں فاٹا بھی شامل ہے

فاٹا مکمل طور پر پاکستان کے صدر کے ماتحت ہے وہاں پر تمام انٹیلی جنس ایجنسیز ہیں اگر آپ وہاں پر حکومت کر بھی لیں گے تو اس کا کوئی خاص فائدہ آپ کو نہیں ہونا ،انہوں نے مجھے سے اس بات پر اتفاق بھی کیا ۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

2 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

3 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

4 hours ago