پنجاب حکومت گرانے کو تیار ہیں، رانا ثناء ﷲ

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں، پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے . جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما نے کہا کہ پنجاب حکومت گرا دی تو مرکزی حکومت بھی دس دن کے اندر اندر گر جائے گی .

انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے طاقت ور حلقوں کا کم از کم نیوٹرل ہونا بھی بہت ضروری ہے . رانا ثناء ﷲ کا کہنا تھا کہ ترین گروپ کا مقصد اپنے لیے ریلیف حاصل کرنا تھا، حکومت گرانا نہیں . . .

متعلقہ خبریں