حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات ،3 صوبے آئینی بحران کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا ۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں میں تین صوبوں میں گورنرز کی تعیناتی کے لئے بات چیت چل رہی ہے ،اس وقت سندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز قائم مقام گورنرز ہیں ،صدر عارف علوی کو گورنرز کی تعیناتی کیلئے بھیجی گئی ایڈوائس کی مدت بھی پوری ہوچکی ہے،کابینہ ڈویژن نے تینوں میں سے کسی صوبے کے گورنر کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری نہیںکیا،ذرائع نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے گورنر کیلئے مسلم لیگ(ن) جے یو آئی (ف) اور پیپلز پارٹی میں اختلاف ہیں،گورنر کے عہدے کے لئے عوامی نیشنل پارٹی پہلے ہی دستبردار ہوگئی ہے،( ن) لیگ اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر بنانا چاہتی ہے جبکہ جے یو آئی ف اور پیپلز پارٹی اپنے امیدوار چاہتی ہیں ،سندھ میں نسرین جلیل کو گورنر نامزد کیا گیا تھا تاہم ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ طے پا جانے والے تمام وعدوں کے پورا ہونے کے بعد یہ عہدہ لے گی،بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی ،بی این پی مینگل میں تنازع ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تین صوبے تین ماہ کے بعد بھی گورنرز سے محروم ہیں اور بیگ ڈور رابطوں کے ذریعے بات چیت جاری ہے تاہم پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آئینی بحران کے حل کے لئے ابھی تک کسی حتمی نتیجہ تک نہ پہنچ سکے۔

Recent Posts

لاہور جلسہ: تحریک انصاف کے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج…

2 mins ago

’خان نے کہہ دیا جلسہ ہوگا تو بس ہوگا‘، پی ٹی آئی لاہور کارکنان پرعزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لاہور میں ہفتہ کو ہونے والے جلسے…

15 mins ago

لاہور جلسہ: خیبرپختونخوا سے قافلے علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ایم ون موٹر وے سے روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے پی ٹی…

27 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: کنٹینرز سے نمٹنے کے لیے کرینز کا لشکر لاہور گامزن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہفتے کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی…

37 mins ago

’جہاں روکاوہیں جلسہ‘، پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل لاہور جلسے کے حوالے…

46 mins ago

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو…

57 mins ago