ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پیٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے .

آئل کمپنیوں کے مطابق پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے .

آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے . آئل کمپنیوں کے مطابق یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوگی جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں